حید ر آ باد 16 اگست ( ایجنسیز) چند ر با بو نا ئیڈ و اور کے چند ر شیکھر ر ا و کل یعنہ 17 اگست کو ر ا ج بھو ن میں 12 سے ایک بجے ملا قا ت کر ینگے اور مسا ئل کا حل تلا ش کر ینگے ۔
دو نو ں چیف منسٹر و ں کی یہ تیسر ی ملا قا ت ہو گی ۔ امید کی جا رہی ہے کہ ا س ملا قا ت سے دو نو ں ر یا ستو ں کے مسا ئل حل ہو نگے ۔ دو نو ں چیف منسٹر و ں کے سا تھ اسپیکر س اور چیف سیکر یٹر ی ہو نگے اور دو نو ں ر یا ستو ں کے مسا ئل حل کر ینگے ۔